ٹیوٹا ایک ہزار نئے اساتذہ ودیگر عملہ کو رواں سال کے دوران بھرتی کرلے گی‘ عرفان قیصر شیخ
نئی بھرتی سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت کھولے گئے نئے 40ٹیوٹا اداروںمیںنوجوانوں اور15 جیلوںمیںقیدیوں کو ماہر افرادی قوت کی تیاری کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی‘چیئرپرسن ٹیوٹا
منگل 25 اکتوبر 2016 13:42
(جاری ہے)
ٹیوٹا نے ریکروٹمنٹ کمیٹیاں تشکیل دی ہیں جس میں متعلقہ اضلاع کے بورڈ آف مینجمنٹ کے صدور اور ماہر مضامین کو شامل کیا گیا ہے جوصوبہ بھر میں ہونے والے بھرتی کے عمل کو صاف اور شفاف بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے۔
چیئر پرسن ٹیوٹا نے مزید کہا کہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے ٹیوٹا انسٹی ٹیوٹس میں تدریسی و دیگر عملے کی کمی کو پورا کرنے کے لیے نئی بھرتی کی اجازت دی ہے ۔نئی بھرتی کے صاف اور شفاف طریقہ کار عمل سے مستحق٬ متحرک اور ذہین زنانہ و مردانہ افراد بھرتی ہونگے اور اس اقدام سے صوبہ بھر میںبے روزگاری کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.