پولیس ٹریننگ کالج پرحملے میں کیپٹن روح اللہ بھی جام شہادت نوش کرگئے
کیپٹن روح اللہ ایلیٹ آرمی کمانڈوتھے،شہیدکیپٹن روح اللہ کو تمغہ جرات سے نوازاجائیگا۔آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ منگل 25 اکتوبر 2016 13:14
کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25اکتوبر2016ء) :پولیس ٹریننگ کالج میں دہشتگردوں کے حملے میں کیپٹن روح اللہ نے بھی جام شہادت نوش کیا،کیپٹن روح اللہ ایلیٹ آرمی کمانڈوتھے،شہیدکیپٹن روح اللہ کو تمغہ جرات سے نوازاجائیگا۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ میں دہشتگردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنیوالے شہید کیپٹن روح اللہ کا تعلق شبقدرسے تھا۔کیپٹن روح اللہ تربیتی مرکز میں آپریشن کے دوران شہید ہوگئے تھے۔پولیس ٹریننگ سنٹر کوئٹہ میں جام شہادت نوش کرنیوالے شہداء کی تعداد 61ہوگئی ہے۔جن میں 53شہداء کی شناخت ہوگئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.