سوشانت سنگھ کنگنا کے مقابل فلم کرنے کے خواہش مند

منگل 25 اکتوبر 2016 13:33

سوشانت سنگھ کنگنا کے مقابل فلم کرنے کے خواہش مند
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء) فلم ’’پی کے‘‘ میں سرفراز کے کردار سے شہرت پانے والے اداکار سوشانت سنگھ آجکل کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی کی زندگی پر بننے والی فلم ’’ایم ایس دھونی: ان ٹولڈ سٹوری‘‘ کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

اپنی جاندار اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں گھر کرنے والے سوشانت کی دلی خواہش ہے کہ وہ بالی وڈ کی ’’کوئین‘‘ کنگنا رناوت کے مقابل فلم میں اداکاری کریں۔

متعلقہ عنوان :