میرا بوائے فرینڈ فلم انڈسٹری سے نہیں ہو گا ‘ سونم

منگل 25 اکتوبر 2016 13:24

میرا بوائے فرینڈ فلم انڈسٹری سے نہیں ہو گا ‘ سونم
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ میرا بوائے فرینڈ فلم انڈسٹری سے نہیں ہو گا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میرے گھر پر میری ماں کو چھوڑ کر ہر کوئی فلم انڈسٹری سے ہے۔ ماں کے علاوہ باقی سبھی سے بات چیت کاموضوع فلمیں ہی ہوتی ہیں۔ جب کہ میں شادی کے بعد اپنے شوہر سے فلموں پر بات نہیں کرنا چاہتی۔

متعلقہ عنوان :