کوہاٹ میں سیٹیزن فیسیلیٹیشن سنٹر6ماہ میں مکمل فعال کر دیا جائے گا‘ ڈپٹی کمشنر
منگل 25 اکتوبر 2016 13:02
(جاری ہے)
انہیں بتایا گیا کہ اس سنٹرپر 2کروڑ70لاکھ روپے کی لاگت آئے گی۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عوامی مفاد کے اس منصوبے میں کسی صورت تاخیر نہیں ہونی چاہئیے اور اس کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے۔انہوں نے کہا کہ مزکورہ سنٹر کے قیام سے جہاں شہریوں کو ایک چھت کے نیچے مختلف سروسز فراہم ہوں گی وہاں شفافیت٬ کارکردگی اور گڈ گورننس بھی پروان چڑھے گی اور عوام کومختلف دفاتر کے چکرسے نجات ملے گی۔دریں اثناء ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ ناظم کو کوہاٹ کی واحدسیاحتی مرکز تاندہ ڈیم کی ڈیویلپمنٹ کے بارے میںبھی تفصیلی بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ کنسلٹنٹ ایک ماہ میں جگہ کا دورہ کرکے اپنی رپورٹ پیش کریں گے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کی سربراہی میں 15رکنی ٹورازم مینیجمنٹ کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی جو ڈیم کی مجوزہ پلان پر موثر عملدرآمد یقینی بنائے گی۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.