امریکا کے جنوبی میدانی علاقوں میں ہارڈ ریڈ ونٹر گندم کے نرخوں میں کمی

منگل 25 اکتوبر 2016 13:02

شکاگو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء) امریکا کے جنوبی میدانی علاقوں میں ہارڈ ریڈ ونٹر گندم کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا۔

(جاری ہے)

تجارتی ذرائع کے مطابق کنساس بھجوائی جانے والی11.4 سے 11.8 فیصد پروٹین کی حامل گندم کے نرخوں میں صرف 2 سینٹ اضافہ ہوا جبکہ 13-14 فیصد پروٹین کی حامل گندم کے نرخ صرف 5 سینٹ بڑھ سکے۔کنساس کیلئے ہارڈ ریڈ ونٹر گندم کے سودے 1.5 سینٹ گرنے کر 4.21 ڈالر فی بشل طے پائے۔