پشاور یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد کی تیاریاں جاری

منگل 25 اکتوبر 2016 12:50

پشاور۔25اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء) حسب روایت 30اکتوبر کو منعقدہونے والے پشاور یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں کانووکیشن کے لیے گریجویٹس کی رجسٹریشن مکمل ہوگئی ہے جلسہ تقسیم اسناد میں ایم اے ‘ایم ایس سی ‘ایم بی اے‘ ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں اور میڈلز دیئے جائینگے کانووکیشن کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :