لیگ سپنر یاسر شاہ نے منفرد ریکار ڈ اپنے نام کرلیا

منگل 25 اکتوبر 2016 12:15

لیگ سپنر یاسر شاہ نے منفرد ریکار ڈ اپنے نام کرلیا

ابو ظہبی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25اکتوبر۔2016ء ) قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے منفرد ریکار ڈ اپنے نام کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

30سالہ یاسر شاہ اب تک 18ٹیسٹ میچز میں27.57کی اوسط سے 109 شکار کرچکے ہیں جو اتنے میچز کھیلنے کے بعد کسی بھی ایشیائی سپنر کی جانب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے کا نیا ریکارڈ ہے،یاسر شاہ سے قبل یہ ریکارڈ بھارت کے روی ایشون کے پاس تھا جنہوں نے اپنے پہلے 18میچز میں 104وکٹیں حاصل کی تھیں،پاکستان کے لیے یہ ریکارڈ سعید اجمل کے پاس تھا جنہوں نے 93شکار کیے تھے۔

لیگ سپنر یاسر شاہ نے منفرد ریکار ڈ اپنے نام کرلیا