قومی ٹیم چوتھے قطر انٹرنیشنل کپ ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں شرکت کریگی

منگل 25 اکتوبر 2016 12:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے نائب صدر محمد راشد ملک نے کہا ہے کہ قومی ٹیم چوتھے قطر انٹرنیشنل کپ ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں شرکت کریگی۔

(جاری ہے)

چمپئن شپ 15 دسمبر سے شروع ہوگی جس میں پاکستان کے پانچ کھلاڑی شرکت کریں گے اس سلسلہ میں ایونٹ کی تیاری کیلئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے٬ چمپئن شپ چار روز تک جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :