بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ 28 اکتوبر سے شروع ہوگا

منگل 25 اکتوبر 2016 12:06

ڈھاکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء) بنگلہ دیش اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 28 اکتوبر سے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم٬ میرپور میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

مہمان ٹیم انگلینڈ کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے٬ چٹاگانگ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے 22 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :