بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

منگل 25 اکتوبر 2016 12:06

رانچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء) بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل کل بدھ کو جے ایس سی اے انٹرنیشنل سٹیڈیم کمپلیکس٬ رانچی میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے٬ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے 29 اکتوبر کو وشاکاپٹنم میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :