پاسنگ آئوٹ پریڈکے بعد نہتے پولیس کیڈٹس کو تربیتی مرکزمیں کیوں رکھا گیا-کیڈٹس کو دو روزپہلے ہی تربیتی مرکزسے رخصت ہوجانا تھا مگر ایک سنیئرافسرنے انہیں روک لیا-زیرتربیت اہلکار و ں کے پاس کسی قسم کے ہتھیار نہیں تھی-غیرمسلح کیڈٹس کی مرکزمیں موجودگی کی اطلاع دہشت گردوں تک کیسے پہنچی‘تمام پہلوئوں پر تفتیش کی جائے گی-ذرائع کا دعوی
عمر جمشید منگل 25 اکتوبر 2016 11:57
ْ کوئٹہ(اٴْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔25اکتوبر۔2016ء ) کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج پر حملے نے کئی سوال کھڑے کر دیے ٬ حملے کے وقت ٹریننگ کالج میں سات سو کیڈٹس موجود تھے ٬ دو روز پہلے پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی تھی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اہلکاروں کو ایک سنیئر پولیس افسر نے روک لیا تھا جبکہ انہیں وہاں سے رخصت ہو جانا تھا ٬ تمام اہلکار بغیر ہتھیار یہاں مقیم تھے۔سیکورٹی ذرائع نے خیال ظاہر کیا ہے کہ کیڈٹس کی موجودگی کے باعث دہشت گردوں نے حملے کی منصوبہ بندی کی۔ ذرائع کے مطابق اس پہلو پر تفتیش کی جائے گی کہ کیڈٹس کو کیوں روکا گیا اور یہ اطلاع باہر کیسے گئی۔ کس نے اس کارروائی میں ددہشت گردوں کو مدد فراہم کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل غزہ میں قحط اور بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے.یورپی یونین
-
جنرل (ر) باجوہ، فیض حمید کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کی تحریک پیش کروں گا، خواجہ آصف
-
پاکستان نے جوابی فضائی حملے کیے، طالبان افغان سرزمین سے حملے روکیں، امریکا
-
ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں، فیصل واوڈا
-
شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ملتوی
-
صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں،شاہد خاقان عباسی
-
گیس و بجلی کی قیمتیں بڑھا کر صنعتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے. ڈاکٹر حفیظ پاشا
-
بھارتی انتخابات:پولنگ سات مراحل میں44دن جاری رہے گی‘ہرووٹرتک پہنچیں گے.چیف الیکشن کمشنر
-
بلند ترین شرح سود کے ساتھ کاروبار چلانا ممکن نہیں رہا‘شرح سود مہنگائی کم کرنے کے لیے بڑھائی گئی تھی.تاجر
-
ام المومنین حضرت خدیجة الکبریٰ ؓ کا یوم وصال 10رمضان المبارک بمطابق 21 مارچ کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
-
نواز شریف آئندہ ماہ سعودی عرب جائیں گے،لندن بھی جانے کا فیصلہ
-
ویوو نے بہترین پوٹریٹ فوٹوگرافی اور دلکش ڈیزائن کا حامل V30 5G پاکستان میں متعارف کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.