نئی دلی چاندنی چوک پر دھماکہ

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی منگل 25 اکتوبر 2016 11:47

نئی دلی چاندنی چوک پر دھماکہ

بھارت (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اکتوبر2016 ء)نئی دلی چاندنی پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی داراحکومت نئی دلی میں چاندنی چوک پردھماکہ ہوا جس میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے میں اطلاعات آ رہی ہیں یہ ایک کریکر دھماکہ تھا۔