عقبہ ریجن:المناک بس حادثے میں 6افراد ہلاک،35زخمی
منگل 25 اکتوبر 2016 11:03
عقبہ ریجن:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25اکتوبر 2016ء) :سعودی عرب میں مسافر بس حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد اپنی جان سے سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 35افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہوئی ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ ”عقبہ ریجن“ میں پیش آیا۔ہلال احمر کی ٹیموں نے زخمیوں اور جاں بحق ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ جاں بحق ہونے افراد میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ سعودی حکام کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا،تا ہم واقعہ کی تحقیات کا آغاز کر دیا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.