ہالی ووڈ فلم ’’دی ٹیک‘‘ 8نومبرکو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

فلم کی کہانی ہے ایسے نوجوان کے گرد گھومتی جس کے علم میں جرم کی دنیا کے خطرناک راز ہیں

منگل 25 اکتوبر 2016 11:15

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’دی ٹیک ‘‘ 8نومبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی-فلم کی کہانی ہے ایسے نوجوان کے گرد گھومتی جس کے علم میں جرم کی دنیا کے خطرناک راز ہیں۔

(جاری ہے)

ملتا ہے مشن سابق سی آئی اے ایجنٹ کو پردہ فاش کرنے کا لیکن وہ خود بھی جرم کے دلدل میں پھنستا چلا جاتا ہے۔ادریس ایلبا نبھارہے ہیں مرکزی کردار جو دشمنوں کے درمیان رہتے ہوئے انجان بن کر ثبوت اکھٹا کرنے کی فکر میں ہیں۔ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم’’ دی ٹیک ‘‘8 نومبر کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :