پشاور: تھانا داؤدزئی کی حدود میں دھماکا، پولیس

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 25 اکتوبر 2016 10:17

پشاور: تھانا داؤدزئی کی حدود میں دھماکا، پولیس

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25اکتوبر۔2016ء) پشاور میں داؤدزئی کی حدود میں دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بم دھماکا سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔

(جاری ہے)

دھماکے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں انسداد پولیو ٹیم کو نشانہ بنایا گیا۔زخمی اہلکار پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور تھا۔

متعلقہ عنوان :