وزیراعظم نوازشریف نے آج کی تمام مصروفیات معطل کردیں، کچھ دیر میں کوئٹہ روانہ ہوں گے

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 25 اکتوبر 2016 10:02

وزیراعظم نوازشریف نے آج کی تمام مصروفیات معطل کردیں، کچھ دیر میں کوئٹہ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25اکتوبر۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے آج کی تمام مصروفیات معطل کر دی ہیں نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کچھ دیر میں کوئٹہ کیلئے روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم پولیس ٹریننگ اکیڈمی کا دورہ کریں گے اور کوئٹہ میں امن وامان سےمتعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔