بحرین: سپریم کورٹ نے بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر کی سزا میں کمی کر دی
منگل 25 اکتوبر 2016 09:45
بحرین:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25اکتوبر 2016ء) : بحرین کی سپریم کورٹ نے بیوی پر تشدد کے جرم میں ایک شہری کو دی جانے والی سزا میں نرمی کر دی ہے ۔ْتفصیلات کے مطابق بحرینی شہری کو اپنی بیو ی کو زدو کوب کرنے اور بے تشدد کا نشانہ بنانے پر کریمنل کورٹ کی طرف سے تین سال قید کی سزا کا حکم سنایا گیاتھا۔
(جاری ہے)
جس کے بعد ملزم نے سپریم کورٹ میں اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی ۔
سپریم کورٹ نے شوہر کی طرف سے بیوی پر تشدد کی سزا کو کم کر کے صرف ایک سال کر دیا۔ ملزم کی بیوی کا کہناہے کہ اس کے شوہر کو کم سزا سنائی گئی ہے ۔ جبکہ وہ اکثر مجھے تشدد کا نشانہ بناتا تھا۔ شوہر کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون نے عدالت میں بتایاکہ اس کے شوہر نے اس تشدد کرنے کے بعد اس کے ہینڈ بیگ سے تقریباََ450بحرینی دینار بھی چوری کیئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.