کویت سٹی : پولیس نے ایک کاروائی کے دوران بڑی مقدار میں الکوحل ضبط کر لی

منگل 25 اکتوبر 2016 09:29

کویت سٹی : پولیس نے ایک کاروائی کے دوران بڑی مقدار میں الکوحل ضبط کر ..

کویت سٹی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25اکتوبر 2016ء) :احمدی پولیس نے ایگیلا اور کبد کے علاقے سے بھاری مقدار میں الکوحل ضبط کر کے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔خفیپ پولیس نے ملنے والی اطلاع پر ایک مکان پر چھاپہ مارا جس میں سینکڑوں چھوٹے ڈرم رکھے تھے۔ جن میں الکوحل بنانے کے لیے لیکوڈ بھرا ہوا تھا۔

(جاری ہے)

پولیس نے مطلوبہ جگہ سے پانچ افراد کو بھی گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ایک اور کاروائی کے دوران ایک کویتی شہری کو گرفتار کر لیا جو کہ الکوحل تیار کرنے میں مصروف تھا۔ پولیس ملزم کے گھر سے بڑی تعداد میں الکوحل تیار کرنے کے لیے بنائے گئے خاص لیکوڈ رکھا تھا۔ ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ وہ الکوحل تیار کر کے