گورنر سندھ ڈاکٹر نے بلدیہ عظمیٰ کے ریٹائر ڈ ملازم اقبال علی کی خو دکشی کا نوٹس لے لیا٬ تفصیلی رپورٹ طلب

پیر 24 اکتوبر 2016 20:12

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اکتوبر2016ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے بلدیہ عظمیٰ کے ریٹائر ڈ ملازم اقبال علی کی جانب سے خو دکشی کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی میئر اور دیگر متعلقہ حکام سے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے ڈپٹی میئر کراچی کو ہدایت کی ہے کہ یہ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے جس کی مکمل تحقیقات کی جائے ۔ #

متعلقہ عنوان :