Live Updates

عمران خان کا داتا دربار سے اسلام آباد 27 اکتوبر سے پیدل مارچ کا فیصلہ

پیر 24 اکتوبر 2016 19:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اکتوبر2016ء) عمران خان نے داتا دربار سے اسلام آباد 27 اکتوبر سے پیدل مارچ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کارکنوں کو پیدل مارچ میں شرکت کیلئے دعوت دیدی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمرا ن خان نے داتا دربار لاہور سے اسلام آباد کی طرف پیدل مارچ کرنے کا فیصلہ کر لیا عمران خان نے مارچ میں شرکت کیلئے کارکنوں کو دعوت بھی دیدی ۔ عمران خان نے کہا کہ داتا دربار لاہور سے اسلام آباد مارچ 27 اکتوبر کو شروع ہو گا ۔ (جاوید)

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات