اسفندیار ولی 26اکتوبر کو جلسہ عام سے خطاب کرینگے

پیر 24 اکتوبر 2016 19:33

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی 26اکتوبر کو پارٹی کے زیر اہتمام صادق شہید گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے پارٹی ذرائع کے مطابق 27اکتوبر کو اے این پی کے صوبائی کونسل کے اجلاس سے میلاک ہال میں خطاب کرینگے جبکہ جمعہ 28اکتوبر کو بلوچستان ہائی کورٹ سے صبح 10بجے خطاب کرینگے پارٹی کے سربراہ کے پروگراموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :