پاکستان کے قرضوں کی صورتحال پر آئی ایم آیف کی جانب سے تشویش کا اظہار

muhammad ali محمد علی پیر 24 اکتوبر 2016 18:40

پاکستان کے قرضوں کی صورتحال پر آئی ایم آیف کی جانب سے تشویش کا اظہار

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24اکتوبر۔2016ء) پاکستان کے قرضوں کی صورتحال پر آئی ایم آیف کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے منعقد کی جانے والی تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لگارڈ نے پاکستان کے قرضوں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ آئی ایم ایف کی سربراہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے قرضوں کا حجم بہت زیادہ ہے۔ پاکستان میں سرمایہ کاری کی راہ میں کرپشن رکاوٹ ہے۔ پاکستان کو شفافیت کو یقینی بنانے کیساتھ ساتھ ٹیکس نیٹ بڑھانے کی بھی ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :