محکمہ انسداد دہشت گردی نے پشاور میں داعش کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے دو ملزمان کوگرفتار کرلیا

پیر 24 اکتوبر 2016 19:14

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2016ء) محکمہ انسداد دہشت گردی نے پشاور میں داعش کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے دو ملزمان کوگرفتار کرلیاہے ٬محکمہ انسداد دہشت گردی نے کاروائی کرتے ہوئے داعش کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے گرفتار ملزمان کے فرار ہونے والے دو ساتھیوں کو گرفتار کرلیے۔

(جاری ہے)

سی ٹی ڈی نے اٹھارہ اکتوبر کو دو ملزمان کو پلوسئی کے علاقے سے داعش کے پمفلٹ سمیت گرفتار کیا تھا۔ ملزمان کا تعلق پشاور سے ہی ہے جنہیں مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیاہے

متعلقہ عنوان :