اعلیٰ عدلیہ کے دو افسران کے تقرر وت تبادلے

پیر 24 اکتوبر 2016 19:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2016ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے دو افسران کے تقرر و تبادلوںکے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

پرنسپل سیٹ پر تعینات ایڈیشنل رجسٹرار ( بلڈنگ اینڈ مینٹی ننس )محمد شاہد حسین کو ایڈیشنل رجسٹرار بہاولپور بینچ جبکہ ایڈیشنل رجسٹرار بہاولپور بینچ محمد سرور کو ایڈیشنل رجسٹرار ( بلڈنگ اینڈ مینٹی ننس ) پرنسپل سیٹ تعینات کر دیا گیا۔