منشیات فروشوں اور ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ٬13ملزمان گرفتار

پیر 24 اکتوبر 2016 18:28

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2016ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوںاورناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی13ملزمان کو گرفتارکر کے ان کے قبضہ سی1315گرام چرس٬60لیٹر کھلی شراب٬10بوتل شراب٬05عدد پستول30بور معہ26روند برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ ویسٹریج پولیس نے سرفراز احمد سی150گرام چرس٬ تھانہ نصیر آباد پولیس نے واجد علی سے 220گرام چرس٬ تھانہ صدر واہ پولیس نے نواز سی550گرام چرس٬ تھانہ مندرہ پولیس نے رجب علی سی210گرام چرس٬ تھانہ جاتلی پولیس نے وسیم حسین سی185گرام چرس٬ تھانہ پیرودھائی پولیس نے ارسلان سی50لیٹر کھلی شراب٬ تھانہ بنی پولیس نے شہباز سی10لیٹر کھلی شراب٬ تھانہ گوجرخان پولیس نے یاسر محمود سی10بوتل شراب٬ تھانہ ریس کورس پولیس نے محسن علی سے 01عدد پستول30بور معہ09روند٬تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے نعمان سے 01عدد پستول30بور معہ04روند٬سجاد صادق سے 01عدد پستول30بور معہ02روند٬تھانہ صدر واہ پولیس نے یاسر زیب سے 01عدد پستول30بور معہ06روند٬تھانہ صدر بیرونی پو لیس نے سبطین شاہ سے 01عدد پستول30بور معہ05روند برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ عنوان :