Live Updates

حلفیہ کہتاہوں مسلم لیگ(ن)سےکوئی رابطہ نہیں۔جاویدہاشمی

عمران خان کو ایک گھنٹہ پہلے بھی پتہ نہیں ہوتاکہ کیا کرناہے،تحریک انصاف میں مشاورت کا کوئی نظام موجود نہیں ہے۔سابق سینئروفاقی وزیرکی گفتگو

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 24 اکتوبر 2016 17:40

حلفیہ کہتاہوں مسلم لیگ(ن)سےکوئی رابطہ نہیں۔جاویدہاشمی

ملتان(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24اکتوبر2016ء) :سابق وفاقی وزیرمخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ حلفیہ کہتاہوں مسلم لیگ ن سےکوئی رابطہ نہیں،عمران خان کو ایک گھنٹہ پہلے بھی معلوم نہیں ہوتا کہ کیا کرنا ہے،تحریک انصاف میں مشاورت کا کوئی نظام نہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے آج یہاں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے حکومت کی نہیں قوم کے مستقبل کی فکر ہے۔انہوں نے کہا کہ سی پیک بننےسےعام آدمی کی زندگی بدل جائے گی۔مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مجھے مسلم لیگ(ن)سے رابطے کا کوئی شوق نہیں ہے انہوں نے کہا کہ حلفیہ کہتاہوں مسلم لیگ ن سےکوئی رابطہ نہیں ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :