پی ٹی آئی کے رہنما ئوں نے اپنے ٹا ئیگرز کو از خود یکم نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایات جاری کر دی

کار کن مختلف ٹو لیوں کی صورت میں متعلقہ مقام پر پہنچیں گے مختلف شہروں کے کار کنوں کو اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پہنچنے کے احکامات جاری

پیر 24 اکتوبر 2016 17:38

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اکتوبر2016ء) پی ٹی آئی کے رہنما ئوں نے اپنے ٹا ئیگرز کو از خود یکم نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایات جاری کر دی کار کن مختلف ٹو لیوں کی صورت میں متعلقہ مقام پر پہنچیں گے مختلف شہروں کے کار کنوں کو اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پہنچنے کے احکامات جاری تفصیلات کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ پی ٹی آئی کے رہنما ئوں اور سرگرم کا رکنوں کو یکم نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں پارٹی قیادت کی طرف سے مقا می قیادت کو خصو صی احکا مات جاری ہو گئے پی ٹی آئی کے ٹا ئیگر ٹو لیوں کی شکل میں از خود اسلام آباد آئیں اس سلسلہ میں فیصل آباد کے ٹا ئیگرز اسلام آباد کے کس علاقے میں پہنچیں گے راہنمائوں کو بتا دیا گیا

متعلقہ عنوان :