وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار سے برطانوی قومی سلامتی کے مشیر مارک لائل گرانٹ نے ملاقات کی جس کے دوران پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال

پیر 24 اکتوبر 2016 17:38

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اکتوبر2016ء) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی قومی سلامتی کے مشیر سرمارک لائل گرانٹ نے ملاقات کی جس کے دوران پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی سلامتی کے مشیر سرمارک لائل گرانٹ نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔(خ م)