مانسہرہ ، بٹ گرام اور تورغر میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 24 اکتوبر 2016 16:49

مانسہرہ ، بٹ گرام اور تورغر میں زلزلے کے جھٹکے

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 اکتوبر 2016ء): مانسہرہ ، بٹ گرام اور تورغر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر آ گئے البتہ ریکٹر اسکیل پر تاحال زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہو سکی۔