طارق مسعود پنجاب پبلک سروس کمیشن کے رکن تعینات

پیر 24 اکتوبر 2016 16:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اکتوبر2016ء) پنجاب حکومت نے کیپٹن(ر) طارق مسعود کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کارکن تعینات کردیا ہے حکومت نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اور انہیں اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :