کو ٹ لکھپت واپڈا سب ڈویژن کے دفتر کے سامنے سے پرانی لاش برآمد

پیر 24 اکتوبر 2016 16:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اکتوبر2016ء) کوٹ لکھپت واپڈا سب ڈویژن کے دفتر کے سامنے سے چار روزہ پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

لاش کی شناخت مشکل ہے تاہم وزیراعلیٰ پنجاب نے اس موقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے لاش کو تجزیہ کے لئے فرانزک لیبارٹری بھجوانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔(سعید)

متعلقہ عنوان :