لاہور ہائیکورٹ٬قتل کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

پیر 24 اکتوبر 2016 16:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اکتوبر2016ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے قتل کے ایک مجرم علی فخر کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی ہے۔

(جاری ہے)

ٹرائیل کورٹ نے مجرم علی فخر کو سزائے موت کی سزا سنائی تھی جبکہ لاہور ہائیکورٹ نے وجہ عناد ثابت نہ ہونے پر عرفان کے قتل میں ملوث مجرم علی فخر کو سزا عمر قید میں تبدیل کردی

متعلقہ عنوان :