سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان نے نجیب اللہ قتل مقدمے کے ملزم کو عمرقید کی سزاسنادی
پیر 24 اکتوبر 2016 16:07
(جاری ہے)
اس موقع پر ایڈووکیٹ جنرل گلگت بلتستان شیر مدد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملزم سلیمان نی2009ء میں نجیب اللہ کو قتل کیا تھا جس پر ملزم کے خلاف تھانہ تھور دیامر میں مقدم درج ہوا ٬جس پر پولیس نے ملزم سلیمان اور شمس الحق کوگرفتار کیا ملزم شمس الحق مقتول کے ورثاء سے مصالحت کرکے سیشن کورٹ سے بری ہوگیا جبکہ سیشن کورٹ دیامر نے ملزم سلیمان کو سزائے موت کی سزاسنائی ٬ملزم نے چیف کورٹ میں سیشن کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا جس پر چیف کورٹ نے سیشن کورٹ کے فیصلے کو کالعدم کرکے بری کردیا ٬ صوبائی حکومت نے چیف کورٹ کے فیصلے کو سپریم اپیلٹ کورٹ میں چیلنج کیا جس پر سپریم اپیلٹ کورٹ کے ڈویژنل بینچ نے مقدمے کی سماعت کی٬ صوبائی حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل شیر مدد اور امجد ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے جبکہ ملزم کی جانب سے خالد کھرل ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے تمام دلائل مکمل ہونے کے بعد چیف جسٹس سپریم اپیلٹ کورٹ ڈاکٹر رانا محمد شمیم اور جسٹس جاوید اقبال نے چیف کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر ملزم سلیمان کو عمرقید کی سزا سنائی ٬ایڈووکیٹ جنرل گلگت بلتستان شیر مدد نے کہا کہ عدل و انصاف اور سزاء و جزاء کے بغیر کوئی بھی معاشرہ اخلاقی ترقی نہیں کرسکتا ہے ٬اچھے معاشرے کی نشونما کیلئے سزاء و جزاء ٬ ظالم اور مظلوم میں فرق کرنا ضروری ہے تاکہ قانون کی بالادستی اور حکومتی رٹ قائم رہے اور معاشرہ ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.