پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو کے خاتمہ کا عالمی دن منایا گیا

پیر 24 اکتوبر 2016 16:03

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں گزشتہ روز پولیو کے خاتمہ کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا گیا۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے محکمہ صحت سمیت پولیو کے خاتمے کے لئے کام کرنے والی فلاحی تنظیموں کی جانب سے کانفرنسز ٬ سیمینارز اور آگاہی واکس کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام میں پولیو کے مرض کے خلاف شعور اجاگر کیا گیا۔ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا میں صرف 4 ممالک میں پولیو کا مرض باقی رہ گیا ہے جن میں پاکستان بھی شامل ہے ۔

متعلقہ عنوان :