طالبان نے ہلمند صوبے میں پولیس کے ایک مرکز پر کیے گئے خودکش حملے کی ڈرون سے بنائی گئی ویڈیو جاری کردی
عمر جمشید پیر 24 اکتوبر 2016 14:01
(جاری ہے)
ویڈیو میں موجود شخص یہ کہہ رہا ہے کہ یہ میری زندگی کا پر مسرت موقع ہے میں افغانستان کی فورسز کو کہتا ہوں کہ وہ اپنے کیے پر شرمندہ ہوں اور طالبان کا ساتھ دیں ورنہ غیر ملکیوں کی جانب سے ملنے والے آلات ہم انھی کے خلاف استعمال کریں گے اور کچھ نہیں کر سکیں گے۔
اس کے بعد ڈرون پر نصب کیمرا خودکش حملے کو فلمبند کرتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھے جانے والے مناظر کے مطابق امریکی ساختہ عسکری گاڑی ایک کمپاؤنڈ میں داخل ہوتی ہے اور زور دار دھماکہ ہوتا ہے۔ہلمند میں موجود ایک حکومتی عہدے دار نے بتایا کہ 3 اکتوبر کو ہونے والے اس خود کش حملے میں ڈسٹرکٹ پولیس چیف اور دیگر کئی عہدے دار ہلاک ہوئے تھے۔ویڈیو میں مختلف گرافکس بھی استعمال کیے گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.