سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

پیر 24 اکتوبر 2016 13:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2016ء) سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل منگل کو پارلیمنٹ ہائو س میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر سینیٹر سیدمنظور حسین شاہ کرین گے ۔ اجلاس میں صوبہ خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری کی طرف سے 24منصوبوں کی بھیجی گئی سفارشات پرغور کیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :