قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ ڈویژن کی ذیلی کمیٹی کااجلاس کل ہو گا

پیر 24 اکتوبر 2016 13:24

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ ڈویژن کی ذیلی کمیٹی کااجلاس کل منگل کو پارلیمنٹ ہائوس میں گیارہ بجے منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر مریم اونگ زیب کریں گی۔ اجلاس میں پبلک سروس کمیشن کے ترمیمی بل 2016جبکہ سود کے متعلق بل 2016 پر غور کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :