پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی تین کااجلاس کل ہوگا٬ وزارت مواصلات و پوسٹل سروسز کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیاجائے گا

پیر 24 اکتوبر 2016 13:24

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2016ء) پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیتی تین کااجلاس کل منگل کو پارلیمنٹ ہائوس میں منعقدہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر سردار عاشق حسین گوپانگ کریں گے۔ اجلاس میں وزارت مواصلات و پوسٹل سروسز کے مالی سال 2008٬2009 ٬2010ء کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیاجائے گا۔