سینٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی طرف سے بھیجی گئی 24منصوبوں کی سفارشات پرغور کیاجائے گا

پیر 24 اکتوبر 2016 13:24

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2016ء) سینٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل منگل کو پارلیمنٹ ہائو س میں منعقد ہو گا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر سینیٹر سیدمنظور حسین شاہ کرین گے ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں صوبہ خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری کی طرف سے 24منصوبوں کی بھیجی گئی سفارشات پرغور کیاجائے گا۔