حکومت سیاسی کارکنوں اور رہنماوں کی گرفتاریوں اور نظر بندیوں سے اجتناب کرے۔ گرفتاریاں ہوئیں تو پیپلزپارٹی فیصلے پرنظر ثانی کر سکتی ہے۔اعتزازاحسن
میاں محمد ندیم پیر 24 اکتوبر 2016 13:06
لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔24اکتوبر۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے دھرنے میں شامل نہیں ہو رہی لیکن حکومت سیاسی کارکنوں اور رہنماوں کی گرفتاریوں اور نظر بندیوں سے اجتناب کرے۔
(جاری ہے)
اعتزازا احسن کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس پرعمران خان کا تحقیقات کا مطالبہ درست ہے احتساب نواز شریف سے شروع ہونا چاہیے لیکن تمام ادارے نوازشریف کے تابع ہیں اس لیے کارروائی نہیں ہو رہی۔
اعتزازاحسن نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی کے احتجاج میں پیپلزپارٹی شامل نہیں ہو رہی لیکن حکومت نے اگر گرفتاریاں کیں تو پیپلزپارٹی فیصلے پرنظر ثانی کر سکتی ہے۔اعتزازاحسن کا یہ بھی کہنا تھا کہ وزیراعظم کی جگہ اگر کوئی اور ہوتا تو تمام ادارے اس کے خلاف متحرک ہو جاتے۔مزید اہم خبریں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.