سراج الحق کل ہائیکورٹ بار میں ممبران سے خطاب کرینگے

پیر 24 اکتوبر 2016 13:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2016ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ( منگل ) 25اکتوبر بوقت 11:00 بجے دن کراچی شہداہال میںمعزز ممبران سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر ہائیکورٹ بار کے عہدیداران بھی خطاب کریں گے

متعلقہ عنوان :