چارسدہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پشاور میں تعینات اسپیشل برانچ کے سب انسپکٹر اکبر علی جا ں بحق ہوگئے

Mian Nadeem میاں محمد ندیم پیر 24 اکتوبر 2016 12:59

چارسدہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پشاور میں تعینات ..

چارسدہ(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔24اکتوبر۔2016ء) چارسدہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پشاور میں تعینات اسپیشل برانچ کے سب انسپکٹر اکبر علی جا ں بحق ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

یہ واقعہ چارسدہ کے علاقہ سردریاب روڈ پر پیش آیا،واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے ہیں۔سب انسپکٹر اسپیشل برانچ پشاور میں تعینات تھے اور اپنی ڈیوٹی پر جارہے تھے۔لاش کو پوسٹ مارٹم کےلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :