چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا

پیر 24 اکتوبر 2016 12:56

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اکتوبر2016ء) چین کی کمیونسٹ پارٹی کی18و یں مرکزی کمیٹی کا چھٹا مکمل اجلاس یہاں بیجنگ میں شروع ہو گیا ہے ٬ اجلاس 27اکتوبر تک جاری رہے گا ٬ اجلاس میں پارٹی کے اندر نظم و ضبط کو بہتر بنانے اور پیدا ہونیوالے مسائل پر غور کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :