مدینہ منورہ: طیبہ یونیورسٹی کے طلبہ کا سڑک پر تعمیر کیے جانے والے پُل کی غیر معیاری ہونے کی شکایت

پیر 24 اکتوبر 2016 09:32

مدینہ منورہ: طیبہ یونیورسٹی کے طلبہ کا سڑک پر تعمیر کیے جانے والے پُل ..

مدینہ منورہ :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔24اکتوبر 2016ء) : مدینہ منورہ میں قائم طیبہ یونیورسٹی کے طلبہ نے یونیورسٹی کے قریب تعمیر ہونے والے اوور ہیڈ برج کی ناقص تعمیر کی شکایت کی ہے ۔ایک طالب علم کا کہناہے کہ سڑک پر پُل تعمیر کرنا اچھا فیصلہ تھا ۔

(جاری ہے)

مگر اس کی تعمیر انتہائی ناقص ہو ئی ہے ۔ اس کی تعمیر میں ناقص مٹریل استعمال کیا گیاہے۔اس پلُ کو پیدل چلنے والوں اور طلبہ کے آسانی کے لیئے تعمیر کیا گیا تھا ۔ جس کی تعمیر یونیورسٹی گیٹ کے بالکل سامنے کی گئی تھی ۔اس پلُ کی تعمیر کے دوران اس بات کا بھی خیال نہیں رکھا گیا کہ