میکسیکو میں جیلسکو ساحل کے قریب5.1 شدت کازلزلہ، امریکی زلزلہ پیما مرکز

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 24 اکتوبر 2016 06:41

میکسیکو میں جیلسکو ساحل کے قریب5.1 شدت کازلزلہ، امریکی زلزلہ پیما مرکز

میکسیکو سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24اکتوبر۔2016ء) میکسیکو میں جیلسکو ساحل کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

زلزلے کی گہرائی 45.2 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز سی ہواتلان شہر کے15کلومیٹر جنوب میں تھا۔ میکسیکن وزارت داخلہ کے مطابق زلزلے کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

متعلقہ عنوان :