بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی ورکنگ بائونڈری کے سیکٹرز چپراڑ اور ہرپال میں بلااشتعال فائرنگ ٬پنجاب رینجرز کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا٬آئی ایس پی آر

پیر 24 اکتوبر 2016 11:13

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2016ء) بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اتوار کو رات گئے ورکنگ بائونڈری کے سیکٹرز چپراڑ اور ہرپال میں بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کی رپورٹ کے مطابق پنجاب رینجرز کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا جبکہ موصول ہونیوالی آخری اطلاعات کے مطابق دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا۔فائرنگ کے نتیجہ میں ایک پاکستانی شہری زخمی ہوگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :