سپریم کورٹ کے جسٹس اقبال حمیدالرحمن مستعفی ہوگئے

پیر 24 اکتوبر 2016 00:10

سپریم کورٹ کے جسٹس اقبال حمیدالرحمن مستعفی ہوگئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اکتوبر2016ء) سپریم کورٹ کے جج جسٹس اقبال حمیدالرحمن اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روزانہوںنے صدرمملکت کواپنااستعفیٰ بھیج دیاجس میں انہوںنے کہاکہ وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کی دفعہ206(1) کے تحت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں ٬تاہم اسرکاری ذرائع نے خبرکی تصدیق نہیں کی تاہم استعفیٰ لاہورسے بھیجاگیاہی۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :