سیالکوٹ:چپراڑسیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 23 اکتوبر 2016 23:29

سیالکوٹ:چپراڑسیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22اکتوبر۔2016ء) چپراڑ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رہائشی آبادی پر مارٹر گولہ گرنے سے2خواتین شدید زخمی ہو گئی ہیں۔

(جاری ہے)

پاک فوج بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا بھرپور جواب دے رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :