بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی اور نہتے کشمیریوں پر مظالم کے خلاف بنگالی افراد کی کراچی میں ریلی٬ ترنگا بھی نذر آتش کیا
ہم اس خطہ میں امن کے خواہ ہیں لیکن بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی پر خاموش نہیں رہا جاسکتا٬ شرکاء اگر بھارت نے جنگی اقدام اٹھا یا تو بنگالی کمیونٹی ملکی دفاع میں فوج کا بھر پور ساتھ دیں گے ٬ پریس کلب پر مقررین کا خطاب
اتوار 23 اکتوبر 2016 22:30
(جاری ہے)
ریلی کے شرکاء کا کہنا تھا کہ بھارت لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی اور مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم بند کرے ٬آزادی کے لے جدو جہد کرنا کشمیری عوام کا بنیادی حق ہے ٬طاقت کے زور پر آزادی کی تحریک کو نہیں دبایا جاسکتا٬بھارت کشمیریوں کے اس حق کو تسلیم کرے ۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ ہم اس خطہ میں امن کے خواہ ہیں لیکن بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی پر خاموش نہیں رہا جاسکتا٬ پاکستان میں مقیم بنگالی افراد محب وطن ہیں اور افواج پاکستان کے ساتھ ہیں ٬ اگر بھارت نے جنگی اقدام اٹھا یا تو بنگالی کمیونٹی ملکی دفاع میں فوج کا بھر پور ساتھ دیں گے ۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.